jcm-logo

خدا کی راہ پر چلنے سے روکے جانے کا احساس

میں بے شمار مسیحی نوجوان لڑکے اور لڑکیوں سے ملا ہوں جو ایک رہنما کی تلاش میں پھر رہے ہیں. وہ چاہتے ہیں کہ کوئی راہنما ہو جس سے وہ تعلیم حاصل کر سکیں اور وہ ان کی تربیت کرے. وہ تنہا اور اکیلا محسوس کرتے ہیں. وہ ایک باپ کو ڈھونڈتے ہیں جو انھیں… Continue reading خدا کی راہ پر چلنے سے روکے جانے کا احساس

میں اپنے ایمان پر کیوں شک کروں؟

پہلے مجھے اپنے ایمان پر شک تھا۔ میں سوچتا تھا کہ مجھے ایسے ایمان کی ضرورت ہے جسے میں چھو سکوں، محسوس کر سکوں اور دیکھ سکوں۔ اور میں نہ ہی کسی کو جانتا تھا جس میں یہ سب ہو۔ میں اِن سب شکوہات سے کیسے چھٹکارا پا سکتا ہوں؟ آپ یقینی طور پر اکیلے… Continue reading میں اپنے ایمان پر کیوں شک کروں؟

روحانی موت سے کیا مُراد ہے؟

جسمانی موت سے مُراد روح کا جسم سے الگ ہونا ہے۔ روحانی موت سے مُراد ہے خدا سے الگ ہونا یعنی خدا کی راہ سے دور ہونا ہے۔ پیدائش کی کتاب میں خدا آدم سے کہتا ہے کہ اُس خاص درخت کا پھل مت کھانا کیونکہ اُس کے کھانے سے تمہیں موت ملے گی۔ آدم… Continue reading روحانی موت سے کیا مُراد ہے؟

قادرِ مطلق خُدا آسمانی باپ سے دُعا

اے قادرِمطلق خُدا، میرے ابدی باپ، میں اپنی پوری روحانیت سے تجھے پوجتا ہوں۔ میں تیرا بہت شکرگزار ہوں کہ تو نے مجھے اپنی مثال اور عکس پر بنایا، کہ تو ہمیشہ مجھے اپنی محبت کے گھیرے میں رکھتا ہے۔ مجھے راہ دکھا کہ میں تجھے اپنے پورے دل سے، پوری روح سے، اور اپنے… Continue reading قادرِ مطلق خُدا آسمانی باپ سے دُعا

آج کا پیغام – پوشیدگی میں خیرات

متی 6 باب 4-3 آیت: ” بلکہ جب تو خیرات کرے تو جو تیرا داہنا ہاتھ کرتا ہے اسے تیرا بایاں ہاتھ نہ جانے. تاکہ تیری خیرات پوشیدہ رہے. اس صورت میں تیرا باپ جو پوشیدگی میں دیکھتا ہے تجھے بدلہ دیگا "۔ اس آیت میں یسوع مسیح نے ہمیں واضح طور پر تنبیح کی ہے کہ… Continue reading آج کا پیغام – پوشیدگی میں خیرات