jcm-logo

خداوند کی حمد و ثنا

زبور 127: ” اگر خُداوند ہی گھر نہ بنائے تو بنانے والے کی محنت عبث ہے۔ اگر خُداوند ہی شہر کی حفاظت نہ کرے تو نگہبان کا جاگنا عبث ہے۔ تمہارے لئے سویرے اُٹھنا اور دیر میں آرام کرنا اور مُشقت کی روٹی کھانا عَبث ہے۔ کیونکہ وہ اپنے محبوب کو تو نیند میں ہی دیدیتا… Continue reading خداوند کی حمد و ثنا

اے خدا تو میرا خدا ہے – زبور 63

اے خدا تو میرا خدا ہے۔ میں دل سے تیرا طالب ہوں۔ خشک اور پیاسی زمین میں جہاں پانی نہیں، میری جان تیری پیاسی اور میرا جسم تیرا مشطاق ہے۔ اِس طرح میں نے مقدس میں تجھ پر نگاہ کی تاکہ تیری قدرت کو دیکھوں کیونکہ تیری شفقت زندگی سے بہتر ہے۔ میرے ہونٹ تیری… Continue reading اے خدا تو میرا خدا ہے – زبور 63

آج کا پیغام – خدا انصاف اور صداقت کو پسند کرتا ہے

زبور 33 آیت 5: ” وہ صداقت اور انصاف کو پسند کرتا ہے. زمین خداوند کی شفقت سے معمور ہے "۔ آج کا کلام ہمیں انصاف اور صداقت کی ہدایت کرتا ہے. خدا انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے. خدا کہتا ہے کہ اپنی زندگی کو حق اور سچ کی راہ پر بسر کرو. جھوٹ… Continue reading آج کا پیغام – خدا انصاف اور صداقت کو پسند کرتا ہے