jcm-logo

زبور 25 – رہنمائی اور محافظت کی دُعا

زبور 25: ” اَے خُداوند! مَیں اپنی جان تیری طرف اُٹھاتا ہوں۔ اَے میرے خُدا! میں نے تجھ پر تُوکل کیا۔ مجھے شرمندہ نہ ہونے دے۔ میرے دُشمن مجھ پر شادیانہ نہ بجائیں۔ بلکہ جو تیرے منتظر ہیں اُن میں سے کوئی شرمندہ نہ ہوگا۔ پر جو ناحق بے وفائی کرتے ہیں وہی شرمندہ ہونگے۔… Continue reading زبور 25 – رہنمائی اور محافظت کی دُعا