زبور 26: ” اَے خُداوند میرا انصاف کر کیونکہ مَیں راستی سے چلتا رہا ہوں۔ اور مَیں نے خُداوند پر بے لغزش تُوکل کِیا ہے۔ اے خُداوند! مجھے جانچ اور آزما۔ میرے دِل و دماغ کو پرکھ۔ کیونکہ تیری شفقت میری آنکھوں کے سامنے ہے اور مَیں تیری سچائی کی راہ پر چلتا رہا ہوں۔… Continue reading زبور 26 – راست آدمی کی دُعا