آج کا پیغام – اپنی فکریں خداوَند پر ڈال دیجئے زبور 55 آیت 22: ” اپنا بوجھ خداوَند پر ڈال دے. وہ تجھے سنبھال لے گا. وہ صادق کو کبھی جنبش نہ کھانے دیگا "۔ ہمارا خدا ہم سے اس قدر محبّت کرتا ہے کہ وہ ہم سے کہتا ہے کہ اپنی فکریں مجھ پر ڈال دو… Continue reading آج کا پیغام – اپنی فکریں خداوند پر ڈال دیجئے