صابق مسلمان کی گواہی ہماری ویب سائٹ کا ایک اہم حصہ ہے جس میں ہم آپ کے سامنے صابق مسلمان کی گواہی کے حوالے سے پیغام پیش کریں گے۔ جس میں ہم آپ کو ایک صابق مسلمان شاہد کے بارے میں بتائیں گے۔ جب شاہد نے اِسلام سے مسیحیت تک اپنا سفر شروع کیا تھا تو وہ اُس کے لئے بہت قیمتی وقت تھا۔ کیونکہ ایک مسلمان کے لئے اِسلام کو چھوڑ کر مسیحیت قبول کرنا آسان بات نہیں ہوتا۔ لیکن شاہد نے اِسلام کو چھوڑ کر مسیحیت کو قبول کیا کیونکہ اُسے مسیحیت میں ایک سکون ملا جس کی وجہ سے اُس کی زندگی بدل گئی اور وہ مسیح میں ایک نئی زندگی گزارنے لگا۔ لیکن اَن سب کے دوران اُسے بہت سی مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ جس میں وہ اپنی زندگی کے بہت سے اہم لوگوں سے بھی دور ہوگیا۔ لیکن اُس نے اُمید نہ ہاری اور مسیح میں آگے بڑھتا گیا۔