jcm-logo

مسیحی زندگی کا مقصد

مسیح کے پاک نام میں آپ کو سلام! آج کے اِس پیغام میں ہم آپ کو مسیحی زندگی کے حقیقی مقصد کے حوالے سے بتائیں گے کہ آپ کو کب، کیسے اور کہاں انجیل مُقدس کی منادی کرنی ہے اور لوگوں کو یسوع مسیح کی نجات کے حوالے سے بتانا ہے۔ جس میں ہم آپ… Continue reading مسیحی زندگی کا مقصد

مسیحی ہونے سے کیا مُراد ہے؟

مسیحی ہونے کا یہ مطلب ہے کہ ایک شخص جو مسیح کی تعلیمات پر عمل کرتا ہے۔ مسیحی ہونے کی یہ سب سے اچھی تعریف ہے کیونکہ یہ بائبل کے لحاظ سے بھی سہی ہے۔ لفظ "مسیحی” نئے عہد نامے میں تین بار استعمال ہوا ہے۔ مسیح کے سب سے پہلے پیروکار مسیحی کہلائے تھے… Continue reading مسیحی ہونے سے کیا مُراد ہے؟

یسوع کے لئے روحیں جیتنا – مسیحی زندگی کا اصل مقصد

متی 28 باب 19 آیت: ” پس تم جا کر قوموں کو شاگرد بناؤ اور ان کو باپ اور بیٹے اور روح القدس کے نام سے بپتسمہ دو "۔ آج کی مقدس آیت کے مطابق مسیح یسوع آسمان پر اٹھائے جانے سے پہلے اپنے شاگردوں اور وہاں موجود مسیحیوں سے ہم کلام ہوئے، اور انہیں یہ اختیار دیا… Continue reading یسوع کے لئے روحیں جیتنا – مسیحی زندگی کا اصل مقصد

ضروری کیا: انجیل کی منادی یا دنیاوی تعلقات؟

مسیحی زندگی کا مقصد دنیاوی تعلقات قائم کرنا نہیں بلکہ انجیل کی منادی کرنا ہونا چاہیے۔ اپنے مِشن ٹرپس کے دوران میرا دو دفعہ ملیشیاء جانے کا اِتفاق ہُوا۔ اِن دَورَوں کے دوران میں کُچھ مُقامی، پاکستانی اور مغربی (خصوصی طور پر امریکی) خُدام سے مِلا جو اِس بات کے دعویدار تھے کہ وہ ملیشیاء… Continue reading ضروری کیا: انجیل کی منادی یا دنیاوی تعلقات؟

آج کا پیغام – مسیحی زندگی کا مقصد

آج کا پیغام – مسیحی زندگی کا مقصد یوحنا 15 باب 16 آیت: ” تم نے مجھے منتخب نہیں کیا بلکہ میں نے تمہارا انتخاب کیا ہے کہ تم جا کر پھل لاؤ۔ میں چاہتا ہوں کہ یہ پھل تمہاری زندگی میں قائم رہے۔ تب ہی باپ تمہیں ہر وہ چیز دے گا جو تم میرے نام سے… Continue reading آج کا پیغام – مسیحی زندگی کا مقصد

ایک مثالی مسیحی زندگی گزارنے کی ضرورت