jcm-logo

غریبوں کی مدد

انجیل مقدس میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح خدا نے نئے اور پرانے عہد نامہ میں غریبوں اور ضرورتمندوں کی مدد کرنے پر زور دیا ہے. خدا ہم سے کہتا ہے کہ متی 26 باب 11 آیت: ” کیونکہ غریب غربا تو ہمیشہ تمہارے پاس ہیں لیکن میں تمہارے پاس ہمیشہ نہ رہوں… Continue reading غریبوں کی مدد

دس کنواریوں کی تمثیل

متی 25 باب 1 سے 13 آیات: ” اُس وقت آسمان کی بادشاہی اُن دس کُنوارِیوں کی مانِند ہوگی جو اپنی مشعلیں لے کر دُلہا کے اِستقبال کو نِکلیں۔ اُن میں پانچ بیوُقُوف اور پانچ عقلمند تھِیں۔ جو بیوُقُوف تھِیں اُنہوں نے اپنی مشعلیں تو لے لِیں مگر تیل اپنے ساتھ نہ لِیا۔ مگر عقلمندوں نے اپنی مشعلوں… Continue reading دس کنواریوں کی تمثیل

آج کا پیغام – بدی کا جواب بدی سے نہ دیجئے

رومیوں 12 باب 17 سے 18 آیت: ” بدی کے عِوض کسی سے بدی نہ کرو. جو باتیں سب لوگوں کے نزدیک اچھی ہیں ان کی تدبیر کرو. جہاں تک ہو سکے تم اپنی طرف سے سب آدمیوں کے ساتھ میل ملاپ رکھو "۔ آج کا پیغام ایک ایسا سبق ہے جو ہمیں خود بھی سیکھنا… Continue reading آج کا پیغام – بدی کا جواب بدی سے نہ دیجئے