jcm-logo

آج کا پیغام – گھمنڈ اور گھمنڈی آدمی خدا کو بلکل پسند نہیں

امثال 27 باب 1 آیت: ” کل کی بابت گھمنڈ نہ کر کیونکہ تو نہیں جانتا کہ ایک ہی دن میں کیا ہوگا "۔ آج کا کلام ایک ایسی حقیقت ہے جسے ہم گھمنڈ میں بھول جاتے ہیں. وقت اور موت ایسی پہیلی ہیں جن کا کسی کو پتا نہیں کہ کب کہاں کس وقت آ جائیں.… Continue reading آج کا پیغام – گھمنڈ اور گھمنڈی آدمی خدا کو بلکل پسند نہیں

آج کا پیغام – خدا انصاف اور صداقت کو پسند کرتا ہے

زبور 33 آیت 5: ” وہ صداقت اور انصاف کو پسند کرتا ہے. زمین خداوند کی شفقت سے معمور ہے "۔ آج کا کلام ہمیں انصاف اور صداقت کی ہدایت کرتا ہے. خدا انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے. خدا کہتا ہے کہ اپنی زندگی کو حق اور سچ کی راہ پر بسر کرو. جھوٹ… Continue reading آج کا پیغام – خدا انصاف اور صداقت کو پسند کرتا ہے

آج کا پیغام – خدا پر ایمان رکھیے اور اسے اپنا چوپان مانیے

زبور 23 آیت 1: ” خداوند میرا چوپان ہے. مجھے کمی نہ ہو گی "۔ داؤد نبی کی کتاب سے لی گئی اس ایمان سے بھری آیت میں کچھ اس طرح لکھا گیا ہے کہ خداوند میرا چوپان ہے یعنی خداوند میرے ساتھ ہے، میرے چاروں طرف ہے تو مجھے کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں… Continue reading آج کا پیغام – خدا پر ایمان رکھیے اور اسے اپنا چوپان مانیے