کھانا کھانے سے پہلے کی دُعا اَے خُدا! ہمیں اور اِس کھانے کو جو ہم تیری مہربانی سے اِس وقت کھانے کو ہیں برکت دے۔ جن غریبوں اور مُحتاجوں کو نہیں ملا اُن کو بھی دے۔ یسوع مسیح ہمارے خُداوند کے وسیلہ سے۔ آمین!

آج ہم انجیل کی رو سے محبت کے بارے میں بات کریں گے. انجیل مقدس میں محبت کا بار بار ذکر کیا گیا ہے کہ محبت افضل ہے، محبت مہربان ہے، محبت رحمدل ہے. محبت روح کا پھل ہے وغیرہ وغیرہ. 1 کرنتھیوں 13 باب4 سے 7 آیت: "محبت صابر ہے اور مہربان. محبت حسد نہیں… Continue reading محبت مہربان ہے