ہم مسیحی ہیں، یسوع المسیح کے پیروکار، ایک خدا کے ماننے والے اور ایک کلام مُقّدس پر ایمان رکھنے والے. جب خدا ایک، یسوع مسیح ایک، کتاب مُقّدس ایک تو کیوں بانٹ دیا ہم نے مسیحیت کو فرقوں میں؟ اپنی یک جہتی کو ہم نے خود ہی حصوں میں بکھیر دیا. کہاں لکھا ہے پاک… Continue reading کیا مسیحیت میں مختلف فرقوں کا ہونا جائز ہے؟