jcm-logo

اتوار کی صبح کی دُعا

اتوار کی صبح کی دُعا آج ہم تیری شاندار شان و شوکت کا جشن مناتے ہیں، تو اپنے ہاتھوں سے وقت کو حرکت میں لایا، تخلیق کے پہلے دن سے آج کے دن تک تیری حیرت انگیز تخلیقوں سے یہ کائنات بھری پڑی ہے، آج ہم تیری عظیم طاقت کا جشن مناتے ہیں، تو نے… Continue reading اتوار کی صبح کی دُعا

آج کا پیغام – زندگی کا تاج

مکاشفہ 2 باب 10 آیت: ” جان دینے تک بھی وفادار رہ تو میں تجھے زندگی کا تاج دونگا "۔ صرف نام کا مسیحی ہونا کافی نہیں، اپنے اعمال کے ذریعے یسوع کے بتائے راستے پر چل کر اس کے ساتھ وفادار ہونا بھی ضروری ہے. اپنی روح سے یہ پوچھنا ضروری ہے کہ کیا ہم خداوند یسوع… Continue reading آج کا پیغام – زندگی کا تاج

آج کا پیغام – یسوع کو نظرانداز نہ کیجئے

آج کا پیغام – یسوع کو نظرانداز نہ کیجئے متی 6 باب 20 آیت: ” بلکہ اپنے لئے آسمان پر مال جمع کرو جہاں نہ کیڑا خراب کرتا ہے نہ زنگ اور نہ وہاں چور نقب لگاتے اور چراتے ہیں "۔ مسیحی ہونے کا مطلب یسوع کی بتائی تعلیمات پر عمل کرنا ہے نہ کہ صرف اپنے آپ… Continue reading آج کا پیغام – یسوع کو نظرانداز نہ کیجئے

آج کا پیغام – یسوع شفا کا ممبح ہے

یرمیاہ 17 باب 14 آیت: ” اے خداوند! تو مجھے شفاء بخشے تو میں شفاء پاونگا. تو ہی بچائے تو بچونگا کیونکہ تو میرا فخر ہے "۔ آج کا یہ پیغام میرے ان بہن بھائیوں کے لئے ہے جو کسی نہ کسی مہلک بیماری میں مبتلا ہیں۔ ہمارا یسوع مسیح شفاء کا ممبح ہے جس نے اندھوں کو… Continue reading آج کا پیغام – یسوع شفا کا ممبح ہے

یسوع کے لئے جینا اور یسوع کے لئے مرنا

یسوع نے کیوں تیس سال تک منادی کرنے کا انتظار کیا ؟

مسلمان اکثر و اوقات یہ سوال کرتے ہیں کہ کیوں یسوع نے تیس سال کی عمر تک مِنادی شروع کرنے کا انتظار کیا ؟ خدا نے اپنا بیٹا زمین پر بھیجا تاکہ وہ اپنے عہد کو پورا کر سکے. انجیل کے پرانے عہد نامے کی گنتی کی کتاب ہمیں یہ بتاتی ہے کہ خادم کی عمر… Continue reading یسوع نے کیوں تیس سال تک منادی کرنے کا انتظار کیا ؟