صفحہ اول
ہمارا مشن
آج کا پَیغام
بلاگ
دعا
ویڈیوز
سینٹر JCM
تعاون
رابطہ
Menu
صفحہ اول
ہمارا مشن
آج کا پَیغام
بلاگ
دعا
ویڈیوز
سینٹر JCM
تعاون
رابطہ
Search
Search
Close this search box.
رحم کے سات بدنی اور روحانی کام
اپریل 7, 2020
مسیح میں آپ سب کو میرا سلام!
آج ہم رحم کے رُوحانی اور بدنی کاموں کے بارے میں سُنیں گے کہ ہم نے اِسے اپنی زندگیوں میں کیسے ساتھ ساتھ لے کر چلنا ہے۔
رحم کے سات بدنی کام:
1۔ بھوکوں کو کھانا کھلانا۔
2۔ پیاسوں کو پانی پلانا۔
3۔ ننگوں کو کپڑے پہنانا۔
4۔ بے سہارا لوگوں کو سہارا دینا۔
5۔ بیماروں کی دیکھ بھال کرنا۔
6۔ قیدیوں کو ملنے جانا۔
7۔ مُردوں کو دفنانا۔
رحم کے سات رُوحانی کام۔
1۔ جاہلوں کی تربیت کرنا۔
2۔ شق کرنے والوں کی رہنمائی کرنا۔
3۔ گنہگاروں کو تنقید کرنا۔
4۔ خطاکاروں کو برداشت کرنا۔
5۔ دوسروں کو خوشی سے معاف کرنا۔
6۔ غمذدہ لوگوں کو تسّلی دینا۔
7۔ زندوں اور مُردوں کے لئے دُعا کرنا۔
خُدا ہمیں ایسا کرنے کی توفیق دے۔ آمین!