jcm-logo

بہادری سے کلام کی منادی

مسیح یسوع کے مقدس نام میں آپ سب کو سلام!

آج کے اِس پیغام میں ہم آپ سب کو انجیل کی بہادری اور دلیری سے منادی کرنے کے حوالے سے بتائیں گے۔ جس میں ہم آپ کے سامنے انجیل مُقدس کی آیات بھی پیش کریں گے جن کو پڑھنے سے آپ کا ایمان اَور زیادہ مضبوط ہوگا۔