صفحہ اول
ہمارا مشن
آج کا پَیغام
بلاگ
دعا
ویڈیوز
سینٹر JCM
تعاون
رابطہ
صفحہ اول
ہمارا مشن
آج کا پَیغام
بلاگ
دعا
ویڈیوز
سینٹر JCM
تعاون
رابطہ
Search
بدن کا چراغ
اپریل 11, 2020
متّی 6 باب 22 سے 23 آیات
” بدن کا چراغ آنکھ ہے۔ پس اگر تیری آنکھ درُست ہو تو تیرا سارا بدن رَوشن ہوگا۔ اور اگر تیری آنکھ خراب ہو تو تیرا سارا بدن تارِیک ہوگا۔ پس اگر وہ رَوشنی جو تُجھ میں ہے تارِیکی ہو تو تارِیکی کَیسی بڑی ہوگی! "۔
آمین!