jcm-logo

خوشخبری – راستبازی کی حوصلہ افزائی

خُدا سے مَعافی ملنے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہم اپنی مرضی سے کچھ بھی کریں کیونکہ ہمیں معاف کر دیا جائے گا۔ خُدا نے ہمیں ہمارے گناہوں کی مَعافی دی جو ہمیں دیکھ رہا ہے اور جو اِس مَعافی کو حاصل کرتے ہیں خُدا اُن سے یہ توقع رکھتا ہے کہ جو اُنہوں… Continue reading خوشخبری – راستبازی کی حوصلہ افزائی

زندگی دینے والا پانی کا بپتسمہ

یوحنا 4 باب 14 آیت: ” مگر جو کوئی اُس پانی میں سے پیئے گا جو میں اُسے دونگا وہ ابد تک پیاسا نہ ہوگا بلکہ جو پانی میں اُسے دونگا وہ اُس میں ایک چشمہ بن جائیگا جو ہمیشہ کی زندگی کے لئے جاری رہیگا”۔ تاریخ میں، پانی کے بپتسمہ کی موجودگی زندگی دینے اور… Continue reading زندگی دینے والا پانی کا بپتسمہ

آج کا پیغام : کلام میں خوشخبری

عبرانی کَلاَم اور نیا عہد نامہ، یہ دونوں کَلاَم کتابوں کے دارالکتب ہیں جو مختلف مصنفوں نے مختلف وقتوں میں لکھیں تھیں۔ جو کتابوں کی چھپائی کی ایجاد سے بہت پہلے لکھی گئیں تھیں۔ اُس کے بعد اِن کتابوں کی نقلیں تیار کی گئیں۔ آج نیا عہد نامہ مکمل بھی اور ٹکڑوں میں بھی بہت… Continue reading آج کا پیغام : کلام میں خوشخبری

جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

مسیح کی تعلیم میں ہم سیکھتے ہیں کہ کیسے لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ تعلق رکھنا چاہیے، یسوع نے یہ حکم دیا: "پَس جو کچھ تم چاہتے ہو کہ لوگ تمہارے ساتھ کریں وہی تم بھی اُن کے ساتھ کرو”۔ نمایاں طور پر، کسی نے بھی اِس سے پہلے ایسا نہیں کہا تھا، کیونکہ… Continue reading جیسا کرو گے ویسا بھرو گے

کیا آپ ایسے مسیحی ہیں جو اپنے گناہوں کے بوجھ طلے دبے ہوئے ہیں

یوحنا 3 باب 16 آیت: ” کیونکہ خُدا نے دُنیا سے ایسی محبت رکھی کہ اُس نے اپنا اِکلوتا بیٹا بخش دیا تاکہ جو کوئی اُس پر ایمان لائے ہلاک نہ ہو بلکہ ہمیشہ کی زندگی پائے”۔ کیا آپ ایمان رکھتے ہیں؟ لیکن لگتا ہے کہ آپ گناہ کے احساس سے نہیں بچ پا رہے ہیں۔ خُدا… Continue reading کیا آپ ایسے مسیحی ہیں جو اپنے گناہوں کے بوجھ طلے دبے ہوئے ہیں