کامیابی کے لئے خداوند یسوع مسیح سے دعا

اے عظیم الشان خداوند میں تیرے حضور دعا کرتا ہوں مجھے میرے مقصد میں کامیابی بخش جو کہ تیرے فضل کے بغیر میں حاصل نہیں کر سکتا ہوں اے زندہ جلالی باپ اس امتحان کی گھڑی میں تیری رحمت کا منتظر ہوں اپنے بندے پر اپنے رحم کی نظر کر اور مجھے کامیابی سے ہم… Continue reading کامیابی کے لئے خداوند یسوع مسیح سے دعا

آج کا پیغام – بدی کا جواب بدی سے نہ دیجئے

رومیوں 12 باب 17 سے 18 آیت: ” بدی کے عِوض کسی سے بدی نہ کرو. جو باتیں سب لوگوں کے نزدیک اچھی ہیں ان کی تدبیر کرو. جہاں تک ہو سکے تم اپنی طرف سے سب آدمیوں کے ساتھ میل ملاپ رکھو "۔ آج کا پیغام ایک ایسا سبق ہے جو ہمیں خود بھی سیکھنا… Continue reading آج کا پیغام – بدی کا جواب بدی سے نہ دیجئے

آج کا پیغام – خوشی کی امید

زبور 126 آیت 5: ” جو آنسوں کے ساتھ بوتے ہیں وہ خوشی کے ساتھ کاٹیں گے "۔ آج کا پیغام حالات کے مارے ان مجبور لوگوں کے لئے ہے جن کی زندگی میں غم و آنسوں کے بادل چھائے ہوئے ہیں. داؤد نبی کی اس خوبصورت آیت میں ایسے لوگ جو غمزدہ ہیں ان… Continue reading آج کا پیغام – خوشی کی امید

آج کا پیغام – جوانی کے ایام میں فرمابرداری

نوحہ 3 باب 27 آیت: ” آدمی کے لئے بہتر ہے کہ اپنی جوانی کے ایام میں فرمابرداری کرے "۔ آج کا پیغام نوجوان نسل کی تربیت اور رویے پر منسلک ہے. کلام مقدس فرماتا ہے کہ اپنی جوانی کے ایام میں فرمابردار رہ. امید اور خاموشی کے ساتھ خداوند کی نجات کا انتظار کر. جوانی کے… Continue reading آج کا پیغام – جوانی کے ایام میں فرمابرداری

آج کا پیغام – جن چیزوں سے خدا کو نفرت ہے ان سے گریز کیجئے

امثال 6 باب 16:19 آیت – چھ چیزیں ہیں جن سے خدا کو نفرت ہے بلکہ سات ہیں جن سے خدا کو کراہیت ہے اونچی آنکھیں جھوٹی زبان بےگناہ کا خون بہانے والے ہاتھ برے منصوبے باندھنے والا دل شرارت کے لئے تیز رو پاؤں جھوٹا گواہ جو دروغ گوئی کرتا ہے اور جو بھائیوں میں… Continue reading آج کا پیغام – جن چیزوں سے خدا کو نفرت ہے ان سے گریز کیجئے

دعائے ربانی – اے ہمارے باپ

اے ہمارے باپ تو جو آسمان پر ہے تیرا نام پاک مانا جائے تیری بادشاہت آئے تیری مرضی جیسے آسمان پر پوری ہوتی ہے زمین پر بھی ہو ہماری روز کی روٹی آج ہمیں بخش دے جس طرح ہم اپنے قصورواروں کو معاف کرتے ہیں تو بھی ہمارے قصور ہمیں معاف کر ہمیں آزمائش میں… Continue reading دعائے ربانی – اے ہمارے باپ

ایمان و یقین کے لئے دعا

اے یسوع مسیح جب ہم کم یقین لوگ تاریکی میں ہوتے ہیں، ناامیدی اور کمزوری محسوس کرتے ہیں ہمیں دانائی دے تا کہ تیری حضوری، تیری محبت اور تیری قوت کو سمجھ سکیں مدد کر کہ ہم تیری محبت، قوت اور تحفظ پر مکمل یقین رکھ سکیں تا کہ اے خداوند تیرے قریب رہنے کے لئے… Continue reading ایمان و یقین کے لئے دعا

خطرے کے وقت کی دعا

خطرے کے وقت کی دعا اے خداوند تو ہمیں بڑے خطروں سے نکالنا جانتا ہے جو کہ ہمارے ایمان میں کمزوری کی وجہ سے ہیں ہمارے جسم اور ذہن کو تندرستی بخش اور ان برائیوں کو جو ہم اپنے گناہوں کی وجہ سے برداشت کر رہے ہیں اے خداوند تیری مدد سے ہم ان پر… Continue reading خطرے کے وقت کی دعا

والدین کے لئے دعا

اے جلالی خدا تو نے یہ حکم دیا ہے کہ ہم اپنے والدین کی عزت کریں اے مہربان خدا میرے والدین کی سلامتی کی میری دعا سن انہیں عمر کی درازی بخش انہیں جسمانی طور پر تندرست کر ان کے روزگار میں برکت ڈال ہمیشہ ان کی حفاظت کر انہیں برکتوں سے مالا مال کر… Continue reading والدین کے لئے دعا

صبح کی دعا

صبح کی دعا اے میرے خدا میں ایمان رکھتا ہوں کے تو یہاں حاضر اور ناظر ہے میں تجھے سجدہ کرتا ہوں اور اپنے پورے دل سے پیار کرتا ہوں تو مجھے اپنے روح القدس سے پاک کرتا ہے تو نے گزری رات جو مجھے سلامت رکھا اور آج کا سہانا دن بخشا بڑا شکر… Continue reading صبح کی دعا