jcm-logo

خداوند سے سہی وقت کے لئے دعا

اے خداوند، آج میں تقلیفوں سے گھرا ہوں، مجھے چاروں طرف دشمن نظر آتے ہیں، مجھے ایسا لگتا ہے جیسے کہ میرے لئے اب کوئی راستہ نہ بچا ہو لیکن مجھے اس بات پر یقین ہے کہ آپ اپنی مدد مجھے آسمان سے بھیجینگے- میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ آپ سب کچھ… Continue reading خداوند سے سہی وقت کے لئے دعا

نئے دن کی شروعات کی دعا

اے سلامتی کے بادشاہ، معجزات کے خدا، اور میری دعاؤں کو سننے والے زندہ جلالی یسوع باپ، آج ایک بار پھر میں نے نئی صبح دیکھی اور آج پھر میں نے آپ کے نام سے نیا دن شروع کیا- خداوند یسوع مسیح، اس نئے دن میں آپ نے ایک بار پھر مجھے میرے خاندان کا… Continue reading نئے دن کی شروعات کی دعا

خداوند کی شکرگزاری

خداوند کی شکرگزاری اے خداوند میں ہر روز تجھے اپنا نذرانہ پیش کرتا ہوں. تو ہی میرا مددگار ہے. میری امید تجھ سے وابستہ ہے اور تو ہی میری دعائیں سنتا ہے. اے خداوند تو میری سپر ہے، تو میرا فخر ہے اور تو مجھے سرفراز کرنے والا ہے. جب خداوند میں تجھے پکارتا ہوں… Continue reading خداوند کی شکرگزاری

بیماری اور غربت سے رہائی کی دعا

اے پیارے باپ، مسیح یسوع کے مبارک نام میں، میں تجھ سے دعا کرتا ہوں کہ تو میرے گھرانے سے بیماری اور غربت کو دور کر کیونکہ جو کوئی بھی یسوع کے نام پر ایمان لاتا ہے اس کے گناہ معاف ہوتے ہیں اور اس پر سزا کا حکم نہیں ہوتا. اسلئے تاریکی اور ابلیسی… Continue reading بیماری اور غربت سے رہائی کی دعا

اتوار کی صبح کی دُعا

اتوار کی صبح کی دُعا آج ہم تیری شاندار شان و شوکت کا جشن مناتے ہیں، تو اپنے ہاتھوں سے وقت کو حرکت میں لایا، تخلیق کے پہلے دن سے آج کے دن تک تیری حیرت انگیز تخلیقوں سے یہ کائنات بھری پڑی ہے، آج ہم تیری عظیم طاقت کا جشن مناتے ہیں، تو نے… Continue reading اتوار کی صبح کی دُعا