والدین کے لئے دعا

اے جلالی خدا تو نے یہ حکم دیا ہے کہ ہم اپنے والدین کی عزت کریں اے مہربان خدا میرے والدین کی سلامتی کی میری دعا سن انہیں عمر کی درازی بخش انہیں جسمانی طور پر تندرست کر ان کے روزگار میں برکت ڈال ہمیشہ ان کی حفاظت کر انہیں برکتوں سے مالا مال کر… Continue reading والدین کے لئے دعا

آج کا پیغام – خداوند کا خوف عمر کی درازی بخشتا ہے

امثال 10 باب 27 آیت: ” خداوند کا خوف عمر کی درازی بخشتا ہے "۔ خداوند خدا ہمارا جلال سے بھرا خدا پیار کا ایسا چشمہ ہے کہ جو ایک بار اس چشمہ سے پیے گا وہ کبھی پیاسا نہ رہے گا. ہمارا زندہ خدا ہماری نجات کا پہلا، آخری اور واحد زریعہ ہے. جیسے اس کا… Continue reading آج کا پیغام – خداوند کا خوف عمر کی درازی بخشتا ہے