jcm-logo

خُدا کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنا

یسوع مسیح کے پاک نام میں آپ سب کے سلام! آج کے اِس برکت سے بھرے پیغام میں ہم آپ کو خُدا کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنے اور ہماری زندگیوں میں خُداوند کی مرضی پوری ہونے کے حوالے سے پیغام دیں گے۔ کہ بائبل مُقدس اِس حوالے سے کیا کہتی ہے۔ جس میں ہم… Continue reading خُدا کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنا

گناہوں سے پاک زندگی

ہم عام انسان ہیں۔ انسان ہوتے ہوئے ہم گناہ کی فطرت کے ساتھ موجود ہیں۔ ہم گناہ کے معاملے میں کافی حساس ہیں۔ لالچ ہی گناہ کی وجہ ہے۔ ہمیں مسیحی اور انسان ہوتے ہوئے گناہ کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ وہ ہمیشہ کی موت ہے۔ لیکن گناہ کے لئے ایک لفظ کا استعمال… Continue reading گناہوں سے پاک زندگی

یسوع مسیح میں نئی زندگی

زمین پر رہتے ہوئے یسوع مسیح نے جتنے بھی حیران کن کام کیے اُن میں سے ایک سب سے اہم اور حیرت انگیز معجزا جو یسوع مسیح نے کیا وہ یہ تھا کہ وہ مردہ سے زندہ ہوئے۔ کیا اُن کا صلیب پر تکلیف برداشت کرنا اہم تھا؟ لازمی طور پر یہ ہمارے گناہوں کو… Continue reading یسوع مسیح میں نئی زندگی

یعقُوب کی انجیل مقدس

جب میں یعقُوب کی انجیل پڑھتا ہوں تو یہ حیران کن بات ظاہر کرتی ہے، یہ گناہ اور سزا کے بارے میں بات کرتی ہے۔ یہ کہتی ہے کہ جو کوئی شخص جو نیکی کرنے میں ناکام رہتا ہے کہ جس کے بارے میں اُسے پتا ہے کہ اُسے کرنا چاہیے، وہ آدمی گناہ کرتا… Continue reading یعقُوب کی انجیل مقدس

مسیح کے چشمے سے پاک زندگی

اِس دُنیا میں آج تک صرف ایک ہی گناہ سے پاک ہستی آئی ہے اور وہ یسوع مسیح ہیں۔ جو کسی گناہ کے ذریعے نہیں پیدا ہوئے بلکہ کنواری مقدس مریم کے پیٹ سے پیدا ہوئے۔ یسوع مسیح نے اندھوں کو آنکھیں، لنگڑوں کو ٹانگیں، بیماروں کو شفاء دی اور مُردوں کو زندہ کیا۔ اُنہوں… Continue reading مسیح کے چشمے سے پاک زندگی

مسیحی بپتسمہ کی کیا اہمیت ہے؟

مسیحی بپتسمہ مسیح کے تین اہم حکموں میں سے ایک ہے۔ مسیح نے کہا متی 28 باب 19 سے 20 آیت: ” پس تُم جا کر سب قوموں کو شاگرد بناؤ اور اُن کو باپ اور بیٹے اور رُوح القدس کے نام سے بپتسمہ دو۔ اور اُن کو یہ تعلیم دو کہ اُن سب باتوں… Continue reading مسیحی بپتسمہ کی کیا اہمیت ہے؟