صفحہ اول
ہمارا مشن
آج کا پَیغام
بلاگ
دعا
ویڈیوز
سینٹر JCM
تعاون
رابطہ
صفحہ اول
ہمارا مشن
آج کا پَیغام
بلاگ
دعا
ویڈیوز
سینٹر JCM
تعاون
رابطہ
Search
کھانا کھانے کے بعد کی دُعا
اپریل 7, 2020
کھانا کھانے کے بعد کی دُعا
اَے خُدا قادرِمطلق! تیری سب نعمتوں کے لئے ہم تیرا شُکر کرتے ہیں۔ خاص طور پر اِس کھانے کے لئے جسے ہم کھا کر سیر ہوئے۔ بخش دے کہ ہم اِسے تیری پاک خدمت میں صَرف کریں۔ آمین!