صفحہ اول
ہمارا مشن
آج کا پَیغام
بلاگ
دعا
ویڈیوز
سینٹر JCM
تعاون
رابطہ
صفحہ اول
ہمارا مشن
آج کا پَیغام
بلاگ
دعا
ویڈیوز
سینٹر JCM
تعاون
رابطہ
Search
یسوع کو یاد کرنا
اپریل 7, 2020
یادیں جب ستائیں،
یسوع کو یاد کرنا،
خواہشیں جب رولائیں،
یسوع کو یاد کرنا،
کرنا۔۔۔ کرنا۔۔۔ کرنا۔۔۔
صولی اُٹھانا اپنی یسوع کے پیچھے چلنا،
رُوحے خُدا سے کہنا کہ مُجھ کو سنبھالے رکھنا،
جب پیر لڑکھڑائیں،
یسوع کو یاد کرنا،
یادیں جب ستائیں،
یسوع کو یاد کرنا،
خواہشیں جب رولائیں،
یسوع کو یاد کرنا،
ہر ایک زخم کو اپنے یسوع کے خون سے دھونہ،
خاموش بیٹھ جانا، پرستش یسوع کی کرنا،
جب سانس گُھٹ کر آئے،
یسوع کو یاد کرنا،
یادیں جب ستائیں،
یسوع کو یاد کرنا،
ساتھی بھی اور خُدا بھی اور ہے وہ سچا بھائی،
وہ ساتھ ہے ہمیشہ جس نے جان لُٹائی،
جب اپنے دِل دُکھائیں،
یسوع کو یاد کرنا،
یادیں جب ستائیں،
یسوع کو یاد کرنا،