jcm-logo

رحم کے سات بدنی اور روحانی کام

مسیح میں آپ سب کو میرا سلام! آج ہم رحم کے رُوحانی اور بدنی کاموں کے بارے میں سُنیں گے کہ ہم نے اِسے اپنی زندگیوں میں کیسے ساتھ ساتھ لے کر چلنا ہے۔ رحم کے سات بدنی کام: 1۔ بھوکوں کو کھانا کھلانا۔ 2۔ پیاسوں کو پانی پلانا۔ 3۔ ننگوں کو کپڑے پہنانا۔ 4۔… Continue reading رحم کے سات بدنی اور روحانی کام

کھانا کھانے سے پہلے کی دُعا

کھانا کھانے سے پہلے کی دُعا اَے خُدا! ہمیں اور اِس کھانے کو جو ہم تیری مہربانی سے اِس وقت کھانے کو ہیں برکت دے۔ جن غریبوں اور مُحتاجوں کو نہیں ملا اُن کو بھی دے۔ یسوع مسیح ہمارے خُداوند کے وسیلہ سے۔ آمین!

کھانا کھانے کی دُعا

کھانا کھانے کی دُعا شُکر! شُکر! اَے خُدا! تُو نے دی ہم کو غضہ جو ہم کھاتے ہیں تیری برکت پاتے ہیں۔ آمین!

کھانا کھانے کے بعد کی دُعا

کھانا کھانے کے بعد کی دُعا اَے خُدا قادرِمطلق! تیری سب نعمتوں کے لئے ہم تیرا شُکر کرتے ہیں۔ خاص طور پر اِس کھانے کے لئے جسے ہم کھا کر سیر ہوئے۔ بخش دے کہ ہم اِسے تیری پاک خدمت میں صَرف کریں۔ آمین!

یسوع کو یاد کرنا

یادیں جب ستائیں، یسوع کو یاد کرنا، خواہشیں جب رولائیں، یسوع کو یاد کرنا، کرنا۔۔۔ کرنا۔۔۔ کرنا۔۔۔ صولی اُٹھانا اپنی یسوع کے پیچھے چلنا، رُوحے خُدا سے کہنا کہ مُجھ کو سنبھالے رکھنا، جب پیر لڑکھڑائیں، یسوع کو یاد کرنا، یادیں جب ستائیں، یسوع کو یاد کرنا، خواہشیں جب رولائیں، یسوع کو یاد کرنا، ہر… Continue reading یسوع کو یاد کرنا

اِیمان کیا ہے؟

یسوع مسیح کے نام میں آپ کو میرا سلام! آج ہم اِیمان کے بارے میں سیکھیں گے کہ اِیمان ہے کیا؟ اندیکھی ہوئی چیزوں پر اِیمان ہونا اِیمان کہلاتا ہے۔ بھروسا، توکل اور یقین بھروسا خُدا، توکل خُدا قادرِمطلق اور یقین باپ پر۔ اِسی لِئے خُدا قادرِمطلق باپ پر ہمارا اِیمان، بھروسا اور توکل ہونا… Continue reading اِیمان کیا ہے؟